پنجاب کو خیبر پختونخوا سے کس چیز کا تھریٹ ہے؟ صحافی کا مریم نواز سے سوال

پنجاب کو خیبر پختونخوا سے کس چیز کا تھریٹ ہے؟ صحافی کا مریم نواز سے سوال

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز سے صحافی نے سوال کیا کہ پنجاب کو خیبر پختونخوا سے کس چیز کا تھریٹ ہے؟ مریم نواز نے پنجاب کو درپیش سیکیورٹی خطرات کے حوالے سے کہا کہ صوبے کو دہشت گردی کا خطرہ پڑوسی ممالک کے مقابلے میں اندرونی طور پر زیادہ ہے۔ ان کے بیان میں خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے ملحقہ علاقوں سے آنے والے دہشت گردی کے خطرات کی طرف اشارہ کیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top